: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ورون گاندھی کی دفاع سے
متعلق خفیہ معلومات دینے کے معاملے پر آج کہا کہ یہ ایک سنگین الزام ہے
اور اس کی جانچ ہونی چاہئے۔ کانگریس کے ترجمان اجے
کمار نے یہاں پارٹی کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک
سوال کے جواب میں کہا کہ یہ ملک کی سلامتی سے منسلک معاملہ ہے۔
اس کی جانچ ہونی چاہئے اور بی جے پی صدر امت شاہ کو اس معاملے میں وضاحت پیش کرنی چاہئے۔